امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان کا دفتر
وزیر خارجہ اینٹنی جے بلنکن کا بیان
14 اپریل، 2024

امریکہ اسرائیل پر ایران کے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اگرچہ ہم کشیدگی نہیں چاہتے لیکن ہم اسرائیل کو اس کے دفاع میں تعاون مہیا کرتے رہیں گے اور جیسا کہ صدر نے واضح طور پر کہا، ہم امریکہ کے اہلکاروں کی حفاظت کریں گے۔ میں آئندہ کچھ دیر میں اور آنے والے ایام میں خطے اور دنیا بھر میں اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ اس معاملے پر مشاورت کروں گا۔


اصل عبارت پڑھنے کا لنک: https://www.state.gov/u-s-response-to-irans-attack-on-israel/

یہ ترجمہ ازراہ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔

U.S. Department of State

The Lessons of 1989: Freedom and Our Future